

Loading content...
دوستو! ہمیں اس بات کو بھی فراموش نہیں کرنا چاہیے کہ وہ مالک مطلق ایک ہے مگر بحساب عدد ایک نہیں کیونکہ گنتی کی اکائی ایک سے نہیں زیرو(Zero) یاصفر سے شروع ہوتی ہے اور زیرو(Zero) سے ایک کے عدد تک کا جو فاصلہ ہے یہ ایک لا متناہی درجات پر مبنی ہے اور ان کے مابین اربوں درجات یا پوائنٹس (Points) قائم کئے جا سکتے ہیں جیسے ایک کلو گرام کے ہزار گرام بنتے ہیں گویا یہ ایک کے ہزار حصے یا پوائنٹس (Points) ہیں مگر اس ذات احد کی اکائی پوائنٹs (Points)سے ماوریٰ ہے گویا وہ عین ازلی و ابدی اکائی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار