

Loading content...
نام توحید ہے کیونکہ کفّار مکہ کے ساتھ لڑائی اس پر نہیں تھی کہ اللہ ہے بلکہ اس کے ایک ہونے کے نظریے پر تھی ورنہ وہ جہاں تین سو ساٹھ360مان رہے تھے ایک اور اللہ کا اضافہ کر لینے سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا تھا باقی سب کے وجود سے دست کش ہونا ہی ان کیلئے مشکل تھا اس لئے یاد رکھنا چاہیے کہ اسے ایک ماننا ہی اصل بات ہے اس لئے کئی باتیں ہیں جنہیں یاد رکھنا ہمارے لئے بہت ضروری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار