

Loading content...
اثباتِ وجودِ اِلٰہی کیلئے ان کی ذات اقدس سے بڑھ کر کون ثبوت ہو سکتا ہے اور اثبات وجود اِلٰہی کا سب سے بڑا ثبوت یہی ہے کہ پاک خاندان کے سارے افراد علیھم الصلوات والسلام ہر دکھ سکھ میں ہر لمحہ ذکر اِلٰہی میں رطب اللسان رہے ہیں اور پوری حیات ظاہری ذکر اللہ میں اس طرح وقف فرمائی کہ خود انہی کا ذکر پاک بھی اللہ کا ذکر بن گیا ہمارے لئے باقی کسی ثبوت کی حاجت رہتی ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار