Loading content...
ہمارے لئے عرفان اِلٰہی کا کامل ترین ذریعہ و وسیلہ محمدؐ آل محمدعلیھم الصلوات والسلام ہی ہیں کیونکہ انہوں نے خود فرمایا ہے٭ بنا عرف اللہ کہ اللہ ہم سے پہچانا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار