

Loading content...
آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ ایک ایٹم کو معلوم کرنے اور اسے استعمال کرنے تک تین پشتوں نے کام کیا تب جا کر ایک ایٹم سمجھا گیا تھا تو جب ایک ایٹم کو سمجھنے پر اتنا وقت درکار ہوتا ہے تو کائنات کو سمجھنے کیلئے کتنا وقت درکار ہو گا؟ اسی سے اندازہ کر لیں کہ خود خالق کائنات کو سمجھنے کیلئے کتنا عرصہ درکار ہو گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار