

Loading content...
فرض کریں ایک شخص ایک سو100سال کی عمر پاتا ہے تو ایک دن میں آٹھ8گھنٹے سونے کی وجہ سے عمر کا 33فی صد یعنی33سال سو کر گزار دیتا ہے عمر کا15فیصدیعنی بچپن کے15سال شعور پختہ کرنے میں صرف کر دیتا ہے عمر کا ایک بڑا حصہ تقریباً 40فیصدیعنی40سال طلب معاش میں صرف کر دیتا ہے اگر روزانہ دو گھنٹے کھانے پینے اور رفع حاجت اور غسل وغیرہ پر صرف کرنا فرض کیا جائے تو8فیصد عمر کا حصہ یعنی آٹھ 8سال اس میں خرچ کرتا ہے اگر پانچ وقت نماز کا پابند ہو تو آدھا گھنٹہ روزانہ نماز پر صرف کرے گا تواس کی عمر کا دو فیصد حصہ عبادت میں صرف ہو گا یعنی اس نے 100 سال میں سے صرف 2سال عبادت کی ہے یعنی98 سال تو انہی امور پر صرف ہو گئے باقی صرف دو سال بچتے ہیں اور دو سال طلب عرفان اور علم دین پر صرف کرنا فرض کر لئے جائیں تو آپ خود سوچیںکیا یہ وقت اتنے ناقص ذرائع کی موجودگی میں کافی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار