

Loading content...
ہمارے پاس سمجھنے کے جو ذرائع اور وسائل ہیں وہ حواسِ خمسہ و عشرہ ہیں جو بہت ہی ناقص ہیں یہ اتنے ناقص ہیں کہ ان سے لاکھوں مدرکات کا ادراک کرنا محال ہے مثلاً آنکھ لاکھوں رنگوں میں سے صرف چند ہزار رنگوں کو پہچان سکتی ہے باقی کیلئے یہ کلربلائینڈ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار