

Loading content...
تو سنو اس ذات لا یفہم و لا یدرک کو سمجھنے کیلئے تنزیہ ہوتا ہے اور دوسرے کو سمجھانے کیلئے تشبیہ ہوتی ہے … عارفِ ذات حقیقت کو سمجھ کر تنزیہ کرتا ہے اور ایک مبتدی کو حقیقت سمجھانے کیلئے تشبیہ کا راستہ اختیار کرتا ہے کیونکہ تشبیہ کے بغیر حقیقت کو سمجھنا محال ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار