

Loading content...
ہمیں محمدؐ و آل محمدؐ علیھم الصلوات والسلام نے فرمایا ہے کہ کمالِ اخلاص و عرفان یہ ہے کہ ذات سے صفات کی نفی کر دو اور اسے مجرد عن الصفات سمجھو یہ کمالِ تنزیہ ہے اور تم اس سے آگے قدم نہ بڑھاؤ ورنہ ذات کی نفی ہو جائے گی یہ بھی انہی کے حکم پر کرتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار