

Loading content...
اس لئے میں میزانِ عقیدہ کو تشبیہ اور تنزیہ کے مابین اس طرح قائم رکھنے کی کوشش کرتا ہوں جیسے دو ہموزن چیزیں میزان میں رکھنے پر میزان کا کانٹا درمیان میں ساکن ہو جاتا ہے میرا عقیدہ نہ تو مائل بہ تنزیۂ کلی ہے کہ جس سے اللہ عزوجل معدوم عن العقل ہو جائے اور نہ مائل بہ تشبیہ ہے کہ اللہ عزوجل اسیر زنجیر عقل نظر آئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار