

Loading content...
انہوں نے یہ بھی فرمایا ہے کہ تنزیہ اور تشبیہ میں نقطۂ اعتدال پر قائم رہنا ہے کیونکہ کلی تنزیہ کرو گے تو اللہ کا وجود معدوم ہو جائے گا اور تشبیہ کلی کرو گے تو اللہ مخلوق کی طرح ایک صاحب جسم و صفات بن جائے گا اور ان دونوں حالتوں میں انسان گمراہیوں کے جہنم کی اتھاہ گرائیوں میں جا گرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار