

Loading content...
ہمیں پاک ذوات علیھم الصلوات والسلام نے یہ بھی فرمایا ہے کہ تم سمجھانے کیلئے تشبیہ کا سہارا لو یہ تشبیہ تنزیہ کی ضد ہے اور فرمایا کہ سمجھانے کیلئے تشبیہ کے بغیر کوئی چارا نہیں ہے کیونکہ مخلوق میں خالق کی شباہت موجود ہے کیونکہ وہ ذات واجب الوجود سمیع بھی ہے، بصیر بھی ہے، خبیر بھی ہے، حی بھی ہے، ممیت بھی ہے، بلا تشبیہ انسان بھی سنتا ہے، دیکھتا ہے، با خبر ہوتا ہے، زندہ ہے، مارتا ہے وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار