

Loading content...
تنزیہ اس لئے ضروری ہے کہ تمہیں معلوم ہو جائے کہ اس کی ذات عقولِ عوالم کی ٹامک ٹوئیوں سے ارفع و اجل ہے اور انہوں نے یہ قدغن بھی لگائی ہے کہ تنزیہ حد مطلقیت تک نہ جانے دو کیونکہ اس طرح وہ ذاتِ واجب الوجود خود وجود سے بھی منزہ و پاک ہو جائے گی جس سے اس کا نعوذ باللہ عدم ذات ثابت ہو جائے گا یعنی اس کی ذات ہی نہ رہے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار