

Loading content...
ان پاک ذوات علیھم الصلوات والسلام نے ہمیں حکم فرمایا ہے کہ اس نہ سمجھ آنے والی ذات کو سمجھنا ہو تو تنزیہکرو یعنی اس ذات واجب الوجود کو مثل و فعل و کیف و جذبات و صفات و اسم و جسم شبیہ و ضرب و رؤیت و سماعت وغیرہ سے اجل وارفع و اعلیٰ سمجھو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار