

Loading content...
آج اگر خود حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تشریف لائیں اور اعلان فرما دیں کہ ہم ہی اللہ ہیں اور ہمارے سوا کوئی اللہ نہیں ہے تو اس پر سب سے پہلے بلا دلیل لبیک میں کہوں گا کیونکہ ہمارے لئے حصول حق کا واحد ذریعہ یہی پاک ذوات علیھم الصلوات والسلام ہیں میرے لئے ان کا ہر فرمان عین حق ہے اور اس پر عقیدہ رکھنا میں اپنا فرض واجب سمجھتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار