

Loading content...
میں نے اپنے عقائد کا سفید پیپر ان کی بارگاہ اقدس میں پیش کر دیا ہے اب ان کی مرضی اس پر جو بھی لکھیں مجھے اس سے انکار نہیں ہے، میرا یہ عقیدہ ہے کہ آج محمدؐ و آل محمدؐ علیھم الصلوات والسلام کے فرد آخر موجود ہیں جوہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں وہ اگر خود تشریف لائیں اور فرمائیں کہ ہم اِلہٰ العالمین ہیں اور ہمارے سوا کوئی اللہ نہیں ہے تو سب سے پہلے اس کا اقرار میں کروں گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار