

Loading content...
جن عقلا نے اللہ کی صفات میں تعُمق سے کام لیا ہے ان متکلمین اور فلاسفہ کی کتابیں دیکھنے پر پتہ چلتا ہے کہ انہوں نے کہیں نہ کہیں تناقض فی الصفات کا اقرار کیاہے اور لکھا ہے کہ اللہ مجموعۂ متناقضات کے سوا کچھ ثابت نہیں ہوتا اور جو مجموعۂ متناقضات ہو وہ اللہ نہیں ہو سکتا میرے نزدیک جملہ عقائد کے حصول کا واحد مآخذ محمدؐ و آل محمدعلیھم الصلوات والسلام ہی ہیں انہوں نے فرمایا اللہ ہےہم نے مان لیا پھر انہوں نے فرمایا اللہ ایک ہے ہم نے کہا اللہ ایک ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار