

Loading content...
ہاں میرے تصور توحید اور اس عقیدے کے مآخذ صرف اور صرف محمدؐ و آل محمدعلیھم الصلوات والسلام ہیں میرے لئے اثبات توحید کیلئے کوئی دلیل کافی نہیں تھی اور کوئی ثبوت قابل قبول نہ تھا، نہ ہے، نہ ہوگا مگر اس ذات واجب الوجود کو میں صرف اس لئے مانتا ہوں کہ ہمیں محمدؐ وآل محمدؐ علیھم الصلوات والسلام نے بتا دیاہے کہ ایک اللہ ہے وہ ذات واجب الوجود ہے بس ان کا یہی فرما دینا ہی میرے لئے ثبوتِ کافی ہے اس کے بعد کسی دلیل و ثبوت کی مجھے کوئی ضرورت نہ تھی اور نہ ہے اور نہ ہو گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار