

Loading content...
جیسا کہ ایک ہندو اپنی مرادوں کے پورا ہونے کو پتھر کے خدا سے جوڑ لیتا ہے یہ تخلیق کائنات جیسے امر عظیم کو بتوں سے وابستہ کر دیتا ہے اور کائنات کا مؤثر وہ چند بتوں کو سمجھ لیتا ہے … اس لئے میں نے عقیدۂ توحید میں آثار و شواہد کی ناقص بیساکھیوں کا سہارا نہیں لیا … میں اس کی ذات واجب الوجود پر براہین انیہ و براہین لمیہ کی زنجیریں نہیں ڈالتا کیونکہ میں اس کی ذات کو ذات سے نہیں سمجھ سکتا کیونکہ میری عقل کی رسائی اس کے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار