

Loading content...
ممکن ہے کوئی انسان کہے کہ میں اسے آثار سے مؤثر پر استدلال کر کے مان رہا ہوں یا شواہد کائنات سے اس کے وجود کو تسلیم کر رہا ہوں ایسا بھی ہرگز نہیں ہے کیونکہ جن آثار کو انسان کبھی ایک مؤثر کے اثرات سمجھتا ہے وہ کچھ وقت بعد کسی دیگر مؤثر کی طرف رہنمائی کرنا شروع کر دیتے ہیں … یہ ضروری تو نہیں کہ میں جن آثار کا مؤثر اللہ جل جلالہ کو تصور کروں واقعی ان آثار کا مؤثر وہی جل سبحانہ ہی ہو اور یہ بھی ضروری تو نہیں کہ انسان آثار سے مؤثر حقیقی تک پہنچ جائے یہ بھی توممکن ہے کہ انسان کچھ آثار کا مؤثر کسی غیر حقیقی مؤثر کو سمجھ لے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار