

Loading content...
میں اس ذات خفی الاخفیٰ کو واجب الوجود مانتا ہوں کہ جس کی کلی ترجمانی کیلئے ناکافی نام اللہہے … میں نے اسے کبھی نہیں دیکھا، میرا اس سے کبھی سامنا نہیں ہوا، حواس خمسۂ ظاہری اور حواس عشرۂ باطنی پر اس کا کبھی کوئی عکس مرتسم بھی نہیں ہوا، اس کے باوجود میں اس وجود مطلق کو واجب الوجود مانتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار