

Loading content...
اس لئے میں یہ مناسب سمجھتا ہوں کہ آج میں جہاں ہوں اس مقام عرفانِ توحید کے محل وقوع کے بارے میں آپ کو بتا دوں تاکہ میرے آئندہ آنے والے سلسلۂ تقاریرمیں کوئی ابہام و شبہ پیدا ہو کر کہیں خود مجھے ہی متنازعہ نہ بنا دے کیونکہ توحید جیسے موضوع پر جب گفتگو ہوتی ہے تو زبان کو تیز دھار تلوار کی دھارپہ سفر کرنا پڑتا ہے اور سامعین کی سخن فہمی کو بھی دہن کے بیرل سے نکلتی گولی کوپکڑنا پڑتا ہے اس لئے دونوں طرف سے ہونے والا ذرا سا تساہل ہلاکت کی اتھاہ گرائیوں میں ڈال دیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار