

Loading content...
انسان اپنے سفر علم و عرفان میں جیسے جیسے آگے بڑھتا جاتا ہے سابقہ نظریات اور افکار گرد کارواں کی طرح پیچھے رہ جاتے ہیں ایک ہی علمی شخصیت کی متعدد کتابیں اسی وجہ سے تضاد و تناقض کا شکار نظر آتی ہیں اور اسی وجہ سے اکثر لوگ دھوکہ کھا جاتے ہیں اور وہ کسی مصنف کے افکارپریشان اور پس ماندہ نظریات کو بھی اس کے آخری نظریات مان لیتے ہیں جبکہ وہ تو انہیں بہت پیچھے چھوڑ چکا ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار