

Loading content...
یہ بھی حقیقت ہے کہ انسان کے ذہن اور علم میں ارتقا کا عمل ہمیشہ جاری رہتا ہے جس کی وجہ سے افکار میں شکست و ریخت کا عمل بھی جاری رہتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ تحقیق اور علم میں حرف آخر نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی آدمی محد سے لحد تک علم کے حصول میں مصروف رہنے کے باوجود دنیا سے تشنہ ہی جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار