

Loading content...
اکثر مصنفین اور مؤلفین اور مقررین نے بڑی تفصیل سے فکر کے چھوٹے چھوٹے گوشہ ہائے لطیف کے عارضانِ درخشاں سے نقاب کشائی کی ہے اور بعض متقدمین نے بھرپور بحثوں سے لبالب کتب کے ساتھ نتائج پر مبنی کتب بھی چھوڑی ہیں جن لوگوں نے فکری سرمایا بے دریغ لٹایا ہے مگر اس میں سے حصول مقصد کو عوام پر چھوڑا ہے وہ شخصیات ہر دور میں متنازعہ بنتی رہی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار