

Loading content...
میری دعا ہے کہ تمام موالیین کو مولائے کائنات اپنے دامن کرم میں امان دیتے ہوئے دین کے ان رہزنوں سے بچائیں جو فضائل آل محمدؐ علیھم الصلوات والسلام سنتے ہی شرک و کفر کے فتوؤں کی پٹاریاں کھول دیتے ہیں اور تمام موالیین کو ذات غیب الغیوب عجل اللہ فرجہ الشریف صراط مستقیم یعنی صراط آلِ محمدعلیھم الصلوات والسلام پر ثابت قدم رکھتے ہوئے وہ روزِ سعید دیکھنا نصیب فرمائیں کہ جب ظلم مع ظالمین کے ختم ہو جائے گا اور پاک محمدؐ و آل محمدؐ علیھم الصلوات والسلام کی قدرت و عظمت الوہیت کا سراپا اوڑھے عوام پر منکشف ہو گی اس دن جلنے والے اوندھے منہ نار جہنم میں ہمیشہ ہمیشہ جلنے کیلئے دھکیل دیئے جائیں گے اور محبت و مؤدت رکھنے والوں کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار