

Loading content...
جہاں تک میں سمجھتا ہوں اس کتاب کی ایک انفرادیت یہ بھی ہے کہ آج تک علماء وعرفاء نے اِلٰہیات کے موضوع پر جتنی کتابیں لکھی ہیں وہ عام فہم نہیں ہیں اور ان میں ایسی دقیق علمی بحثیں موجود ہیں جو عام آدمی کی سمجھ سے بالا تر ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار