

Loading content...
ایک بات اور عرض کرنا بھی مناسب سمجھتا ہوں کہ ان جملہ تقاریر میں آپ کو ذہنی معیار کا فرق دکھائی دے گا یعنی تمام تقاریر کا معیار ایک سا نہیں ہو گا بلکہ اس میں عقائد و خیالات کا نشیب و فراز واضح طور پر سامنے آئے گا اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ تقاریر اندازاً سنہ 1981سے 1990تک کے عشرہ پر محیط ہیں اور ان میں ارتقائے ذہن و عقائد کا جو سفر ہے اس کا اظہار موجود ہے اس لئے اس فرق کو موجود رہنے دیا گیا ہے کہ قارئین عقائد کے اس ارتقائی سفر کا جائزہ بھی لے سکیں جو اس عشرہ میںظہور پذیر ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار