

Loading content...
واضح رہے کہ ان تقاریر میں بعض مقامات پر آپ کو کچھ باتوں کا اعادہ بھی نظر آئے گا اسے میں نے حذف کرنے کی بجائے ویسے ہی رہنے دیا ہے کیونکہ یہ ایک مسلّمہ ہے کہ حسنات کا اعادہ بذات خود ایک مستحسن فعل ہے جیسا کہ خود ذات واجب الوجود نے اپنے لا ریب کلام مقدّس میں اسلوب اپنایا ہے کہ نماز کی تاکید میں کم و بیش270مقامات پر اقیموا الصلواة فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار