

Loading content...
اس مسئلہ کے حل کیلئے انکشاف حقائق کو ضروری سمجھتے ہوئے میں نے اپنے استاد گرامی واجب صد احترام لائق تعظیم جناب السید مخدوم محمدؐ جعفرؐ الزمانؐ نقوی البخاری کی ان تقاریر کو جمع کرنے کی ٹھانی کہ جن میں اللہ تبارک و تعالیٰ اور محمد و آل محمد علیھم الصلوات والسلام کے مابین جو لطیف رشتہ ہے اس کی توضیح بھی ہے اور ان کے اس مقام کا تعین بھی کیا گیا ہے کہ جو خالق اور مخلوق کے مابین اللہ نے ان کیلئے قرار دیا ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ اسی میں اس دور کے طوفان الحاد کا دفاع بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار