

Loading content...
اسی کے پیش نظربندہ ناچیزنے اس امر کی ضرورت شدت سے محسوس کی کہ مسئلہ اِلٰہیات پر کچھ نہ کچھ روشنی اس انداز سے ڈالی جانی چاہئے کہ جس سے اس کی حقیقت بھی سامنے آ جائے اور خاندان تطہیر علیھم الصلوات والسلامکے مدارج عالیہ بھی حقیقت اِلٰہیہ کی روشنی میں عوام کے سامنے لائے جائیں اور ان مسائل کا بیان اس قدر سلیس اور عام فہم ہو کہ ہر موالی بہ آسانی انہیں سمجھ سکے اور حقیقت سے آشنا ہو کر اغوا کنندگان کے چنگل سے نجات حاصل کر سکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار