

Loading content...
اس دور میں اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مابین دیواریں کھڑی کی جا رہی ہیں یا یوں کہوں تو زیادہ مناسب ہو گا کہ جان بوجھ کر ایک خاص مقصد کے تحت اللہ تعالیٰ اور پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام کے درمیان فاصلے پیدا کئے جا رہے ہیں، تفریق پیدا کی جا رہی ہے … اہل علم اور صاحبان مسند علم کے درمیان مسئلہ اِلٰہیات پر بحثیں چل رہی ہیں اور اسی مذکورہ مسئلہ کی آڑ میں خاندان پاک علیھم الصلوات والسلام کی عزت و عظمت پر شعوری یا لاشعوری ناکام حملے ہو رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار