

Loading content...
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ہر دور میں انسان اپنے خالق سے منسلک رہتا ہے اور اس کا سلسلہ کبھی بھی منقطع نہیں ہوتا جیسا کہ عام طور پر کہا جاتا ہے کہ آج سے چودہ سوسال قبل اللہ جل جلالہ نے اپنے سارے پیغامات مکمل کر لئے تھے اور اس دور میں وہ انسانیت سے منقطع ہے سچ تو یہ ہے کہ اس دور میں بھی اس کا سلسلہ پیغام جاری و ساری ہے اس کا نمائندہ ہر زمانے کا امام ہوتا ہے اور ہمارے زمانے میں ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہی اس ذات غیب الغیوب کے نمائندۂ ذات ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار