

Loading content...
روحانیین کا مسلک عشق اِلٰہی ہوتا ہے فنا فی اللہ اور باقی باللہ کے مراحل سے گزرنا ہوتا ہے ان کے وسائل مادّی و روحانی کا عشق بھی گویا اللہ کا عشق ہوتا ہے اسی لئے ایک عارف کا سفر مرشد سے شروع ہوتا ہے اور اللہ تک جاتا ہے اسی کا نام سلسلۂ شریف ہوتا ہے یعنی انسان رشد کی کن کن کڑیوں سے منسلک ہو کر واصل باللہ ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار