

Loading content...
تاریخ گواہ ہے جب بھی ایسی تحریکیں چلائی گئی ہیں یا جب بھی زر خرید مولویوں کی کوئی کھیپ مارکیٹ میں لائی گئی ہے اس کا دفاع روحانیین ہی نے کیا ہے یہ علیحدہ بات ہے کہ ان تحریکوں کی سر پرستی حکومتیں اور بڑی بڑی لابیاں کرتی ہیں مگر اہل حق کی سرپرستی خود خالق کائنات فرماتا ہے اس لئے فتح ہمیشہ روحانیت کے علمبرداروں کی ہوتی رہی ہے اور ہوتی رہے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار