

Loading content...
میں سمجھتا ہوں کہ وہ دے رہے ہیں ہمارے علاقے میں آج بھی شیعہ سنی مل کر محرم مناتے ہیں اور مل کر میلاد مناتے ہیں ان میں پیار و محبت کی فضا باقی ہے مگر نام نہاد مصلح اہل تشیع کو آپس میں لڑا رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار