

Loading content...
ہندو ازم نے ایک عجیب طرز اپنائی ہے کہ جو بھی کسی چیز کو پوجتا ہے اسے اپنا ہم مذہب تصور کر لیا ہے اس طرح اس میں جین مت، بدھ مت، پارسی، شنتو ازم والے بھی مزے سے گزار رہے ہیں اور ان کے مابین کوئی اختلاف نہیں ہوتا … کیا اسلام کے بڑے مسالک کسی چھوٹے بھائی کو وحدتِ قبلہ و کتاب و رسول وخدا کی بنیاد پر ساتھ رہنے کا حق نہیں دے سکتے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار