

Loading content...
میں سمجھتا ہوں اتحاد بین المسلمین کیلئے ایک کتاب، ایک قبلہ، ایک نبی، ایک خدا کاہونا کافی ہے اور اسی پر مکمل اتحاد ہو سکتا ہے اور اس کے ساتھ اگر علم الاخلاقیات کی وحدت کو بھی شامل کر لیا جائے تو اتحاد کامل ہو سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار