

Loading content...
اسی میں نور و بشر کی بحث ہے یا حاضر و ناظر کا مسئلہ یا استمداد کا مسئلہ یا علم غیب کا مسئلہ شبیہات کا مسئلہ… الغرض وہ سارے شعائر بند کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے جو دیگر مسالک میں ممنوع ہیں اور ان عقائد کی نفی کی جا رہی ہے جو دیگر مسالک میں موجود نہیں ہیں اور وہ صرف شیعیت کا تشخص برقرار رکھتے ہیں یا اس مسلک کی پہچان ہیں ماتم میں خون بہانے پر فتوے دے کر وہ شیعیت کی خدمت تو نہیں کر رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار