

Loading content...
اسی طرح کے لوگ ہر مسلک میں مل جاتے ہیں کہ جو مال و دولت کیلئے دین کو بیچنا اپنا فرض سمجھتے ہیں ہر دور میں ایسے لوگ جملہ مسالک میں موجود رہے اور انہوں نے خوب کمائی کی اور دین میں خوب فساد پھیلائے لیکن ایسے لوگوں کا ہمیشہ روحانیت کے مسند نشینوں نے راستہ روکا ہے جیسا کہ وہابیت کا راستہ صوفیائے کرام نے روکا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار