

Loading content...
اس سر دردی کو دور کرنے کیلئے سیاسی طبقے کی کوشش رہتی تھی کہ کسی طرح شیعوں کا بھی ایک ایسا دین بنا دیا جائے جو سارے مسالک اسلام کو قابل قبول ہو اور آئے دن کے فسادات کا خاتمہ ہو اس کیلئے صاحبان اقتدار نے ویسے تو کئی حربے اپنائے ہیں مگر ایک حربہ ان کا وہ ہے جو ہر دور میں استعمال ہوتا رہا ہے وہ یہ ہے کہ اہل تشیع کے علمائے کرام میں سے کچھ ایسے مولوی خرید لئے جنہیں حرم مقدّس تشیع میں کوئی گھاس نہ ڈالتا ہو اور انہیں دین سے زیادہ دولت دنیا اور نام و نمودشہرت اور اقتدار کی خواہش ہو انہیں خرید کر ایک مجدد کی طرح ایسے دین کی تبلیغ پر اکسایا جاتا تھا جو دیگر مسالک کیلئے قابل قبول ہو بلکہ یوں سمجھ لیں کہ اس دین میں بنیادی مسالہ دیگر مسالک کا ہوتا تھا لیکن اس پر تشیع کا لیبل لگا دیا جاتاتھا جیسے محمد بن عبداللہ وہاب نے تبلیغ کی کہ جس میں وہ چیزیں بھی حلال قرار دی ہیں جو خود یہود میں بھی حرام ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار