

Loading content...
اسی طرح شیعہ ازم بھی ایک غیر تبلیغی جفا پسند دین تھا اس مسلک کے لوگوں میں جواصول پسندی تھی اور بے لچک مذہبی رویّہ تھا وہ دیگر مسالک کے لوگوں کو چبھتا تھا اور اس میں یہ بات بھی تھی کہ لاکھ کوشش کے باوجود یہ کسی مسلک سے مکسMix_upنہیں ہو سکتا تھا بلکہ جو مسلک اسے اپنے اندر جذب کرنے کی کوشش کرتا تھا وہ خود اس میں جذب ہو جاتا تھا اور یہ بات دیگر مسالک سے بھی زیادہ برسر اقتدار طبقے کیلئے درد سر تھی اور اب بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار