

Loading content...
مسلک شیعہ ہمیشہ سے ایک مظلوم مسلک کی طرح رہا ہے اسے اقتدار اوّلین صدیوں میں ملا ہی نہیں اس لئے اہل تشیع نے اپنے مذہب کو کبھی سیاسی مذہب بنانے کی کوشش ہی نہیں کی اس لئے یہ ہمیشہ اپنی بنیادوں پر قائم رہے کیونکہ روحانیت پر مبنی مذاہب و مسالک کسی من مانی تبدیلی کو جلدی قبول نہیںکرتے جیسا کہ صوفیائے کرام کا دین ہے جو اسلامی روحانیت کا امین ہے اسی طرح شیعہ مسلک بھی اسلامی روحانیت کا دین ہے اور یہ بھی حقیقت ہے کہ جو مذہب و مسلک بھی روحانیت کا علمبردار ہو گا وہ غیر تبلیغی مذاہب و مسالک کی لسٹ میں آ جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار