

Loading content...
دین اسلام اگرچہ ایک کمزور حیثیت میں پیدا ہوا مگر اسے اقتدار کے حصول میں زیادہ دیر نہیں لگی اور یہ چند دنوں میں قیصر و کسریٰ و تبعان و نجاشیوںکے اقتدار پر قابض ہو گیا اور پھر اسے سیاسی مذہب بننے میں کوئی دیر نہیں لگی یہ ایک طویل داستان ہے جسے ہم نہیں چھیڑتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار