

Loading content...
کو سارے مذہبی لوگ تو تسلیم نہیں کرتے صرف ایک محدود سی تعداد اسے قبول کرتی ہے جو خود کو براڈ مائنڈڈ Broad_Mindedیا لبرل Liberalکہتی ہے باقی لوگ اسے قبول نہیں کرتے اس طرح بغیر نبی یا امام کے ایک نیا دین پیدا ہو جاتا ہے جیسا کہ آج کئی ادیان اسی طرح کے موجود ہیں۔ یہ ساری باتیں میں نے اس لئے لکھی ہیں کہ آپ کو مذاہب میں تبدیلیوں اور توڑ پھوڑ کے عوامل بتائے جا سکیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار