

Loading content...
اس قسم کی تحریکوں کے کئی نتائج نکلتے ہیں مثلاً ایک یہ نتیجہ سامنے آتا ہے کہ خود اسی مذہب میں اختلافات پیدا ہو جاتے ہیں جو بنیاد پرست لوگ ہوتے ہیں وہ اپنے مذہب سے مخلص ہوتے ہیں اور اس سے واقف بھی ہوتے ہیں وہ مذہب میں من مانی تبدیلیوں کے خلاف سر پر کفن باندھ کر نکلتے ہیں اور عوام کو اپنے مذہب کے دفاع کیلئے سڑکوں پر لے آتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار