

Loading content...
اسی طرح بابا گرونانک نے اسلام اور ہندو دھرم کے((Combinationامتزاج سے سکھ ازم متعارف کروایا اسی طرح کی سیکڑوں تحریکیں مغربی دنیا میں پیدا ہوئیں اور انہی مسائل کا سامنا سارے مذاہب کو رہا ہے اور مذاہب میں توڑ پھوڑ کا عمل انہی وجوہات کی بنا پر ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار