

Loading content...
اس قسم کے مذاہب کو ہر زمانے میں متعارف (Introduce)کروایا جاتا رہا ہے یہ بھی ہوتا ہے کہ جس مذہب کے لوگوں کی کثرت ہوتی ہے نیا دین اس کی بگڑی ہوئی شکل میں جنم لیتا ہے جیسے جلال الدین اکبر نے دین اِلٰہیمتعارف کروایا تھا اس میں بنیاد اسلام کو بنایا گیا رنگ ہندو دھرم کا دیا گیا اور پالش سکھ ازم سے کی گئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار