

Loading content...
اسی طرح ہر حاکم کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کی رعایا میں کوئی اختلاف نہ ہو ان کے مابین کوئی مذہبی منافرت نہ ہو اس خواہش کے پیش نظر ہر زمانے میں ایک ایسے مذہب کی نمائش یا پرچار کیا جاتا ہے جو سارے مذاہب کا ملغوبہ سا ہو جو دیکھنے میں اسلام نظر آئے سونگھنے پر عیسائیت کی بو دے چکھنے پر ہندو دھرم لگے سننے پر یہودیت کی آواز دے اور حقیقت میں دیکھیں تو کوئی بھی دین و مذہب نہ ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار