

Loading content...
اسی طرح بر سر اقتدار طبقہ ہمیشہ چاہے کتنا ہی مذہبی کیوں نہ کہلائے بنیادی طور پر وہ سیکولر (Secular)ہوتا ہے کیونکہ عوامی حکومت ہو یا ڈیکٹیٹر شپ(Dictator Ship) دونوں حالتوں میں اسے عوام ہی پر حکومت کرنا ہوتی ہے اور عوام میں سارے مذاہب و مسالک کے لوگ ہوتے ہیں اور اس حاکم کو ان پر حکومت کرنا ہوتی ہے اس لئے ان میں رہنے کیلئے ان کی خبر گیری اور ان کا تحفظ حاکم اور بادشاہ کی ذمہ داری ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار